the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

نیشنل کانفرنس جموں و کشمیر
کانگریس
بی جے پی
سری نگر ، 18 ستمبر (یو این آئی) پی ڈی پی لیڈر التجا مفتی کا کہنا ہے۔ ہے کہ جموں و کشمیر میں عوامی حکومت بننے کے بعد لوگوں کے مسائل حل ہوں گے انہوں نے کہا کہ یہاں لوگ خاص طور پر نوجوان بہت مایوس ہیں موصوف لیڈر نے ان باتوں کا اظہار بدھ کے



روز نامہ نگاروں کے ساتھ بات کرنے کے دوران کیا اسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلے کی ووٹنگ کے بارے میں انہوں نے کہا: دس برسوں سے یہاں اسمبلی الیکشن نہیں ہو رہے تھے ایک چیز اچھی ہے کہ اب لوگوں کے مسائل حل ہوں گے کیونکہ اب ان کے نمائندے اسمبلی میں جائیں گے ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.