: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 29 ستمبر (یو این آئی) کانگریس صدر کے عہدہ کی دوڑ میں طویل عرصے سے خبروں میں رہنے والے راجستھان کے وزیر اعلی اشوک گہلوت نے آج واضح کردیا کہ وہ اب صدر کے عہدے کا الیکشن نہیں لڑیں گے مسٹر گہلوت نے
یہاں کانگریس صدر سونیا گاندھی سے ملاقات کے بعد نامہ نگاروں سے کہا کہ راجستھان میں اتوار کو پیدا ہونے والا سیاسی بحران بدقسمتی تھا، ایسا نہیں ہونا چاہئے تھا اور اس کے لئے انہوں نے محترمہ گاندھی سے معافی مانگ لی ہے۔