: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 20 اگست (یو این آئی) الیکشن کمیشن نے جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلے کا نوٹیفکیشن منگل کو جاری کیا جس کے ساتھ ہی نامزدگی کا عمل شروع ہو گیا ہے جموں و کشمیر میں 90 رکنی اسمبلی کے لیے تین مرحلوں میں انتخابات ہونے
ہیں،پہلے مرحلے میں 24 سیٹوں پر ووٹنگ ہوگی گزٹ میں جاری نوٹیفکیشن کے مطابق انتخابات کے پہلے مرحلے کے لیے کاغذات نامزدگی منگل 27 اگست تک داخل کئے جا سکیں گے 28 اگست کو کاغذات نامزدگی کا جائزہ جائزہ لیا جائے گا ا اور 30 اگست تک نام واپس لیے جاسکیں گے۔