: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد، 28 نومبر (یو این آئی) تلنگانہ کے وزیر صحت ہریش راؤ نے کہا ہے کہ عوامی بہبود کو اپنا مقصد بناتے ہوئے ریاستی حکومت آگے بڑھ رہی ہے- وزیر
موصوف نے سدی پیٹ ضلع مستقر میں کے سی آر نگر کالونی میں 11/33 کے وی پاور سب اسٹیشن کے تعمیراتی کاموں، ایک لاکھ 50 ہزار لیٹر کے صاف پانی کے ٹینک کے کاموں کا سنگ بنیاد رکھا-