: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 25 مارچ (یو این آئی) چیئر مین جگدیپ دھنگڑنے ضابطہ کے تحت موصول ہونے والے آٹھ نوٹسوں کو منظور کرنے سے آج انکار کر دیا ایوان کو کل صبح نوٹس موصول ہونے کے بعد ایوان کو اطلاع دی گئیر ول
267 جس میں ترنمول کانگریس کے چھ اراکین نے ووٹر شناختی کارڈ کے مسئلہ پر بحث کا مطالبہ کیا ان اراکین میں مسٹر سکھیند و شیکھر رائے ، ساکیت گوکھلے، موسم بے نظیر نور ، ڈولا سین، ندیم الحق اور سشمیتا دیو شامل ہیں۔