: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 27 مارچ (یو این آئی) وزیر داخلہ امت شاہ کے خلاف کانگریس کے چیف وہپ ہے رام رمیش کی تحریک استحقاق کی خلاف ورزی کا نوٹس آج راجیہ سبھا میں مسترد کر دیا گیا صبح ایوان میں ضروری دستاویزات رکھے جانے کے بعد چیر مین
جگدیپ دھنکڑ نے ایوان کو بتایا کہ مسٹر رمیش نے ڈیزاسٹر مینجمنٹ ترمیمی بل پر بحث کے دوران وزیر داخلہ امت شاہ کی طرف سے محترمہ سونیا گاندھی کے بارے میں دیے گئے بیان پر اعتراض کیا ہے اور اس سلسلے میں تحریک استحقاق کی خلاف ورزی کا نوٹس دیا ہے۔