: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد 5 ستمبر (یو این آئی)وزیر اعظم نریندر مودی نے ایک ٹویٹ میں محرم اربعین کے موقع پر امام حسین (ع) اور ان کے ساتھیوں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ ان ( حضرت حسین) کے لیے سچائی اور انصاف کی اقدار سے زیادہ کوئی چیز اہم نہیں تھی حیدری ایجوکیشن اینڈ سوشل ویلفیئر
سوسائٹی کے جنرل سکریٹری اور بی جے پی کے سینئر اقلیتی قائد میرفراست علی باقری نےیہاں جاری پریس ریلیز میں یہ اطلا ع دی انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم کے ان الفاظ سے ان کی امام حسین سے بےپناہ عقیدت کا اظہار ہوتا ہے-ہم رہتی دنیا تک حضرت امام حسین علیہ السلام کی قربانی کو یاد کرتے رہیں گے ۔