: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی، یکم فروری (یو این آئی) سماج وادی پارٹی کی رکن پارلیمنٹ ڈمپل یادو نے ہفتہ کو کہا کہ وزیر خزانہ نرملا سیتارمن کے ذریعہ لوک سبھا میں پیش کئے گئے مرکزی بجٹ 2025-26 میں ’کچھ
بھی نیا نہیں‘ ہے محترمہ یادو نے پریاگ راج میں مہاکمبھ کے واقعہ پر بھی بات کی اور مطالبہ کیا کہ ریاستی حکومت کواس واقعہ میں جان گنوانے والے تمام عقیدت مندوں کی تفصیلات فراہم کرنا چاہیے۔