the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، یکم فروری (یو این آئی) کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے مالی سال 2022-23 کے بجٹ کو صفرقرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس میں غریبوں، کسانوں اور متاثرہ طبقات کے لیے کوئی راحت نہیں دی گئی ہے مسٹر گاندھی نےمنگل کو وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن کے ذریعے پارلیمنٹ میں پیش کیے گئے بجٹ پررد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ مودی حکومت کا بجٹ صفر ہے۔ اس میں نوکری پیشہ افراد، متوسط ​​طبقات، غریبوں، متاثرین، نوجوانوں، کسانوں اور ایس ایم ایس ایم ای کے لیے کچھ بھی انتظام نہیں کیا گیا



ہے۔
کانگریس کے لیڈرادھیر رنجن چودھری نےبجٹ کو بے سمت بتاتے ہوئے کہا کہ اس میں متوسط ​​طبقے اور کسانوں کے لیے کچھ بھی نہیں ہے۔
راجیہ سبھا میں اپوزیشن لیڈر ملکارجن کھڑگے نے کہا کہ بجٹ میں غریب اور کمزور طبقات کے لیے کچھ نہیں کیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت پبلک سیکٹر کے صنعتوں کو فروخت کر رہی ہے اور یہ واضح ہے کہ وہ دلتوں، کمزور طبقات اور دیگر کے لیے ریزرویشن کے نظام کو ختم کرنا چاہتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ جب پبلک سیکٹر کی کمپنیاں نہیں ہوں گی تو پھر عوام کو ریزرویشن کا فائدہ کیسے ملے گا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.