: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
آگرہ:26اگست(یواین آئی) اترپردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے پیر کو کہا کہ ملک سے بڑھ کر کچھ نہیں ہوسکتا ملک تبھی مضبوط ہوگا جب ہم سب ایک ہونگے راشٹرویر درگا داس راٹھور کے مجسمے کی نقاب کشائی کے بعد تاج محل میٹر
اسٹیشن پر منعقد عوامی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے یوگی نے کہاملک سے بڑا کوئی نہیں ہو سکتا ملک تب ہی مضبوط ہوگی جب ہم سب متحد ہوں گے اگر آپ تقسیم کریں گے تو آپ تقسیم ہوں گے ہم بنگلہ دیش میں دیکھ رہے ہیں، وہ غلطیاں یہاں نہیں ہونی چاہئیں۔