the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد/17اپریل(ایجنسی) تلنگانہ کے دونوں جڑواں شہروں حیدرآباد وسکندرآباد میں ایک بار پھر نوٹ بندی کے بعد جیسی صورتحال پیدا ہو گئی ہے۔ کیونکہ شہر کے کئی اے ٹی ایم سنٹرس میں نوٹ نہیں ہیں جس کی وجہ سے لوگوں کومشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

اے ٹی ایم سنٹرز پرنوکیش یا آوٹ آف سروس کے بورڈس نظر آرہے ہیں۔ یہ صورت حال کسی ایک مقام کی نہیں بلکہ پورے شہر کی ہے۔ خاص



طور پر بینکوں کے احاطے میں موجود اے ٹی ایم مشینوں کا بھی یہی حال ہے۔


بعض اے ٹی ایم مشینوں میں صرف دو ہزارروپے کے نوٹ ہیں۔ ان حالات کے سبب شہری کافی پریشان ہیں۔ ایک نوجوان نے بتایا کہ نوٹ بندی کے بعد وہ جس طرح رقم کے لئے اے ٹی ایم سنٹرس کے چکر لگایا کرتا تھا ،انھیں آج وہ دن یاد آ گئے ہیں۔ موجودہ صورتحال کے سبب کئی دنوں سے شہری شدید طورپر پریشان کن حالات کا سامنا کررہے ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.