the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 9 فروری (یو این آئی) وزیر داخلہ امت شاہ نے وشو بھارتی میں رویندر ناتھ ٹھاکر کی کرسی پر بیٹھنے کے کانگریس کے الزام کی تردید کرتے ہوئے آج ایوان کو حقائق اور شواہد کے ساتھ بتایا کہ جرم کرنے کا جو الزام ان پر لگایا گیا ہے وہ جرم انہوں نے نہیں بلکہ سابق وزیراعظم جواہر لال نہرو اور راجیو گاندھی نے کیا تھا۔
مسٹر شاہ نے لوک سبھا میں کانگریس لیڈر ادھیر رنجن چودھری کے پیر کو ایوان میں ان پر وشو بھارتی یونیورسٹی میں رویندر ناتھ ٹھاکر کی کرسی پر بیٹھنے کا جو الزام لگایا تھا وہ



غلط بتایا۔ انہوں نے حقائق اور شواہد کے ساتھ ایوان کو بتایا کہ وہ اس کرسی پر نہیں بیٹھے۔ وہ اس جگہ کھڑکی پر بیتھے تھے جس جگہ پر پہلے سابق صدر پرنب مکھرجی، بنگلہ دیش کی وزیراعظم اور دیگر کئی اہم شخصیات بھی بیٹھی تھیں۔
انہوں نے کہا کہ کانگریس لیڈر نے غلط معلومات دی تھی اس لئے ایوان کی کارروائی کے ریکارڈ سے اسے ہٹایا جانا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ جس کرسی پر بیٹھنے کا ان پر الزام لگایا گیا ہے اس بارے مین وشو بھارتی کے چانسلر نے خط لکھ کر انہیں بتایا کہ وہ رویندر ناتھ کی کرسی پر نہیں بیٹھے تھے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.