: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
لدھیانہ ، 26 جنوری (یو این آئی) پنجاب کے وزیر اعلی بھگونت سنگھ مان نے جمعہ کو یہاں 75 ویں یوم جمہوریہ کے موقع پر قومی تر نگا ہرانے کے بعد اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یہ دن ہمارے
لئے بہت اہمیت کا حامل ہے کیونکہ پنجابیوں کی عظیم قربانیوں کے بعد اسے حاصل کیا گیا تھا۔ مسٹر مان نے کہا کہ یہ بد قسمتی کی بات ہے کہ پنجاب کے ٹیبلو کو جان بوجھ کر یوم جمہوریہ کی پریڈ سے باہر رکھا گیا۔