: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، یکم اکتوبر ( یو این آئی ) دہلی کی وزیر اعلیٰ آتشی نے سماجی کارکن سونم وانگچک سے ملنے کی اجازت نہ دینے کو تاناشاہی قرار دیتے ہوئے کہا کہ
یہاں کے لوگ لداخ کے لوگوں کے ساتھ کھڑے ہیں محترمہ آتشی نے انسٹاگرام پر کہا "میں سونم وانگچک اور لداخ کے 150 بھائیوں اور بہنوں سے ملنے بوانا پولیس اسٹیشن پہنچی۔