: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی، ۱۶ فروری (یو این آئی) راجیہ سبھاکے حالیہ ا نامزدگی میں مسلمانوں کو نظرانداز کرنے پر سخت افسوس اور زبردست ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے سماجی کارکن اور کانگریس کے لیڈر ساجد
ملک نے کہا کہ راشٹریہ جنتا دل (آر جے ڈی) کے سربراہ لالو پرساد یادو اور سماج وادی پارٹی (ایس پی) کے سربراہ اکھلیش یادو کو صرف مسلمانوں کے ووٹ سے مطلب ہے اور وہ مسلمانوں کو حصہ دینے میں یقین نہیں رکھتے۔