the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
کالمپونگ ، 12 اپریل (یو این آئی) مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ نے پیر کو کہا ہے کہ اگر بنگال میں این آر سی کرایا گیا تو ایک بھی گورکھا برادری متاثر نہیں ہوگا مسٹر شاہ نے یہاں ایک جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ غلط فہمی پھیلائی جارہی ہے کہ اگر این آر سی کرایا جائے گا تو گورکھائو کو بے دخل کردیا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ ابھی تک این آر سی نہیں کرایا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ لیکن اگر این آر سی کرایا بھی گیا تو بھی ایک بھی گورکھا کو بے دخل نہیں کیا جائے گا۔ ترنمول کانگریس گمراہ کررہی



ہے۔
انہو ں نے کہا کہ بی جے پی اقتدار میں آئے گی تو گورکھائوں کو قتل کرنے والو ں کوجیل بھیج دیا جائے گا ۔انہوں نے کہا کہ 1986 میں ، سی پی آئی (ایم) نے آپ پر ظلم کیا اور 12,00سے زیادہ گورکھا جان کی بازی ہار گئے۔ آپ کو انصاف نہیں دیا گیا۔ جب دیدی [ممتا بنرجی] آئیں تو ، اس نے کچھ نہیں کیا اور آپ کو کبھی انصاف نہیں دیا گیا۔
امیت شاہ نےدعویٰ کیا کہ پہلے چار مرحلے میں بی جے پی 92 سیٹوں پر برتری حاصل کرے گی انہوں نے کہا کہ اگر آپ پانچویں مرحلے میں ووٹ دیتے ہیں تو بی جے پی یہاں اپنی حکومت تشکیل دے سکتی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.