: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 03 اگست (یو این آئی) کھیل کے وزیر انوراگ ٹھاکر نے جمعرات کو کہا کہ شمال مشرقی خطے کی ریاستیں کھیلوں میں بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کر رہی ہیں اور انہیں ترجیحی فہرست میں رکھا گیا ہے راجیہ
سبھا میں ایک سوال کے جواب میں مسٹر ٹھاکر نے کہا کہ ملک کی پہلی اسپورٹس یونیورسٹی شمال مشرق میں کھولی جارہی ہے اور 'کھیلو انڈیا' اسکیم کے تحت اس سال پورے ملک میں ایک ہزار مراکز قائم کیے جائیں گے۔