واشنگٹن، 7 مارچ (رائٹر) امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے شمالی کوریا کی جانب سے مذاکرات کی پیش کش کو کافی مثبت بتایا ہے لیکن ساتھ ہی کہا کہ یہ 'جھوٹی امید' بھی ہو سکتی ہے۔
جنوبی کوریا نے کل کہا کہ
شمالی کوریا امریکہ کے ساتھ بات چیت کرنے کو تیار ہے اور جوہری ٹیسٹ ملتوی کرنے کو بھی تیار ہے۔
مسٹر ٹرمپ نے اس پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا "شمالی کوریا کے ساتھ مذاکرات میں ممکنہ پیش رفت دکھائی دے رہی ہے۔