سیول ،یکم نومبر (رائٹر) جنوبی کوریا کے صدر مون جا ئن ان نے کہا کہ وہ شمالی کوریا کو کبھی بھی ایک جوہری ملک کے طور پر شمالی کوریا کو قبول یا برداشت نہیں کرے گا اور نہ ہی کبھی سیول کے پاس اپنا جوہری ہتھیار ہوگا۔
مسٹر مون
نے آج قومی اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بغیر جنوبی کوریا کی رضامندی کے جزیرہ نما کوریا پر کوئی فوجی کارروائی نہیں ہو سکتی۔
اگرچہ انہوں نے یہ بھی کہا کہ ان کی حکومت جزیرہ نما کوریامیں امن کے لئے کام کرتی رہے گی