پیونگ یانگ،24جنوری(اسپوتنک)شمالی کوریا کے لیڈر Kim Jong Un کم جونگ ان نے امریکہ کے ساتھ ہونے والی دوسری چوٹی کانفرنس کی تیاریاں شروع کرنے کا حکم دیا ہے۔
"Jameel Noori Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;">کورین سینٹرل نیوز ایجنسی نے جمعرات کو بتایا کہ مسٹر کم جونگ نے امریکہ جاکر صدر ڈونالڈ ٹرمپ سے گزشتہ ہفتے ملاقات کرنے والے وفد کے اراکین کے ساتھ میٹنگ کی۔ اس دوران انہوں نے کہا کہ امریکہ کے ساتھ میٹنگ کے نتیجوں سے وہ خوش ہیں۔