: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
سیول، 3 اکتوبر (اسپوتنك) شمالی کوریا کی ڈیفنس سائنس اکیڈمی نے بیلسٹک میزائل’ پك گك سانگ -3 ‘کے کامیاب تجربہ کی تصدیق کی ہے شمالی کوریا کی سرکاری نیوز ایجنسی کے سی این نے جمعرات کو علی الصبح اپنی رپورٹ میں یہ اطلاع دیمیزائل کا تجربہ بدھ کو علی الصبح
کیاگیا جاپان کے کوسٹ گارڈ نے بدھ کو کہا تھا کہ شمالی کوریا نے کئی میزائل داغے ہیں، جس میں سے ایک جاپان کے خصوصی اقتصادی علاقے(ای ای زیڈ) میں گرا ہے۔ شمالی کوریا کی طرف سے اس سال کیا گیا یہ 11 واں میزائل ٹسٹ ہے، لیکن سب میرین سے کیا گیا یہ پہلا میزائل تجربہ تھا۔