the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
سول، 22نومبر (رائٹر) یونائیٹڈ نیشن کمانڈ(یو این سی) نے شمالی کوریا پر جنگ بندی کی خلاف ورزی کا الزام لگایا ہے۔

یو این سی کے ایک افسر نے آج یہاں پریس کانفرنس میں بتایا کہ شمالی کوریا کے فوجیوں نے گزشتہ 13نومبر کو ایک بھگوڑے فوجی کا پیچھا کرتے ہوئے دونوں کوریائی



ممالک کی سرحد پار کرکے جنگ بند ی کی خلاف ورزی کی ہے۔

یو این سی نے ایک ویڈیو بھی جاری کیا ہے جس میں ایک شمالی کوریا ئی فوجی کچھ سیکنڈ تک سرحدپار کرتے نظر آرہے ہیں جبکہ دیگر فوجی جنوبی کوریا کی سرحد کی طرف بھاگ رہے فوجی کو نشانہ بناکر گولیاں چلاتے نظر آرہے ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.