the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
واشنگٹن، 16 مئی (رائٹر) شمالی کوریا نے آج کہا کہ امریکہ -جنوبی کوریا فوجی مشقوں کی وجہ سے اس کے پاس جنوبی کوریا کے ساتھ ہونے والے اعلی سطحی مذاکرات ملتوی کرنے کے علاوہ کوئی چارہ نہیں ہے کیونکہ یہ دونوں کوریائی ممالک کے بہتر ہونے والے تعلقات کے خلاف ہے۔
جنوبی کوریا کی وزارت اتحادنے کل کہا کہ مذاکرات کا مقصد ان منصوبوں پر توجہ مرتکز کرنا تھا



جو 27 اپریل کے کوریا ئی سربراہی اجلاس کے بعد نکل کر سامنے آیا تھا جس میں کوریائی جنگ کا خاتمہ اور ’مکمل جوہری اسلحے کو ختم ‘ کرنا شامل تھا۔
شمالی کوریا کی سرکاری خبررساں ایجنسی نے امریکہ -جنوبی کوریا فوجی مشقوں کو 'اكساوے' کی کارروائی بتاتے ہوئے کہا کہ شمالی کوریا کے پاس بات چیت ملتوی کرنے کے علاوہ کوئی چارہ نہیں ہے۔
رائٹر،اظ

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.