ٹوکیو، 15 نومبر (رائٹر) جاپان کے وزیر اعظم شنزو آبے نے کہا کہ شمالی کوریا کی جانب سےمیزائل ٹسٹ میں تقریبا دو ماہ تک روک لگانے سے ایسا کوئی کوئی اشارہ نہیں ملا ہےکہ اس نے اپنے ہتھیاروں کے فروغ کو روک دیا ہو۔
style="text-align: right;">مسٹر آبے نے آسیان سربراہی اجلاس کے دوران کل منیلا میں صحافیوں سے کہا ' میرا خیال ہے کہ شمالی کوریا نے جوہری ہتھیار تیار کرنا جاری رکھا ہے۔
' انہوں نے کہا کہ ایسی صورت میں بات چیت کرنے کا کوئی جواز نہیں ہے۔