واشنگٹن، 17 نومبر (رائٹر) امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے آئندہ ہفتے شمالی کوریا کو دہشت گردی کی مدد کرنے والے ممالک کی امریکی فہرست میں رکھنے سے متعلق اپنے فیصلہ کرنے کا اعلان کریں گے۔
style="text-align: right;">وائٹ ہاؤس کی ترجمان سارہ سینڈرس نے آج یہ اطلاع دی۔
محترمہ سینڈرس نے ایک پریس کانفرنس میں بتایا کہ صدر ٹرمپ آئندہ ہفتے کے آغاز میں اس سے متعلق ایک اعلان کریں گے۔