سوچی،20اکتوبر(رائٹر)روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے کہا کہ وہ شمالی کوریا کے نیوکلیائی ٹسٹ کی مذمت کرتےہیں لیکن کوریائی جزائر میں پیدا ہوانے والے بحران کا حل گفت و شنید سے نکالنا ضروری ہے۔
مسٹر پوتن نے کل یہاں ایک تقریب
میں صحافیوں سے کہا-’’ہم شمالی کوریا کے نیوکلیائی تجربہ کی مذمت کرتے ہیں لیکن اس بحران کا حل بات چیت سے ہونا ضروری ہے‘‘۔
انہوں نے کہا کہ شمالی کوریا کو الگ تھلگ کرنا اور اس کے خلاف کارروائی کرنا مناسب نہیں ہوگا۔