: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
کولکاتہ، 28 اگست (یو این آئی) مغربی بنگال میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی طرف سے بدھ کو بلایا گیا ریاست گیر بند آج صبح 6 بجے سے شروع ہوا، جس سے سڑکوں پر پرائیویٹ گاڑیاں، پرائیویٹ دفاتر اور اسکولوں میں حاضری کم رہی اور معمولات زندگی جزوی طور پر متاثر
ہوئے شمالی 24 پرگنہ میں بی جے پی لیڈر نے دعویٰ کیا کہ ان کی کار پر ترنمول کانگریس کے غنڈوں نے فائرنگ کی اور حکمراں پارٹی نے الزام لگایا کہ بھگوا پارٹی کے کارکنوں نے زبردستی تعلیمی اداروں کو بند کرانے کی کوشش کی۔