the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
لکھنو : 02 جنوری (یو این آئی) سڑک سیکورٹی کے حوالے سے ٹرک ڈرائیوروں کے لئے نئے قانون کی مخالفت میں جاری ملک گیر ہڑتال کا راجدھانی لکھنو سمیت پورے اتر پردیش میں کافی اثر دکھائی دیا۔
ہڑتال کی وجہ سے دودھ ، پھل اور ساگ



سبزیوں کی قیمتوں میں کافی اچھال درج کیا جارہا ہے وہیں پٹرول پمپ، ڈیزل کی قلت اور کالا بازاری کے امکانات کو بھی تقویت ملی ہے۔ لکھنو کانپور ، بہرائچ سمیت ریاست کے زیادہ تر علاقوں میں آج پٹرول پمپوں پر گاڑی ڈرائیوروں کی لمبی قطاریں دیکھی گئیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.