: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی، 29 دسمبر (یو این آئی) ہندوستان کے لیے07؍اگست،2021 کا دن ایک فخریہ لمحہ تھا، جب نیرج چوپڑا نام کےایتھلیٹ کے جیولن (برچھی)نے ہمیں ٹوکیو اولمپکس میں طلائی تمغہ دلایا تھا لیکن اس کے پیچھے ایک اور کہانی ہے جسے سرخیوں میں جگہ نہیں ملی، اور وہ یہ ہے
کہ نیرج نے اس برچھی کی نیلامی سے ملنے والا پیسہ نمامی گنگے پروگرام کے لیے عطیہ کر دیا تھا یہ روایت وزیر اعظم نے شروع کی تھی اس پروگرام کے لیے وزیر اعظم کو موصول ہونے والے تحائف کی نیلامی اس میں ان کی ذاتی شمولیت اور حکومت کے بے پناہ عزم اور یقین کی نشاندہی کرتی ہے۔