the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
حیدرآباد، 31 اکتوبر (ذرائع) تلنگانہ کے علاوہ چار ریاستوں میں انتخابات کا اعلان ہوچکا ہے- بتادیں کہ تلنگانہ میں 30 نومبر کو ووٹنگ ہونا ہے، اس سلسلہ میں ریٹرننگ افسران (آر او) نے 3 نومبر کو فارم 1 کے ذریعہ نوٹیفکیشن جاری کریں گے، حیدرآباد کے ضلع الیکشن آفیسر رونالڈ روز نے کہا کہ نامزدگی تمام کام کے دنوں میں 3 سے 10 نومبر صبح 11 بجے سے دوپہر 3 بجے کے



درمیان وصول کی جائیں گی۔
* نامزدگی: 3 سے 10 نومبر
* جانچ پڑتال: 13 نومبر
* واپسی: 15 نومبر سے پہلے
- ویڈیو گرافر کے ساتھ 360 ڈگری کیمرے نصب
آر او آفس کے 100 میٹر کے اندر دفعہ 144 نافذ کی جائے گی۔
- امیدوار کی صرف تین گاڑیوں کی اجازت ہے۔
- نامزدگی داخل کرتے وقت امیدوار کے ساتھ صرف چار افراد کو آر او آفس کے اندر جانے کی اجازت ہوگی ہے-
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.