the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
نئی دہلی، 30 جون (یو این آئی) صدارتی انتخابات کے لئے داخل کئے گئے 115 پرچہ نامزدگیوں میں سے صرف دو امیدوار قومی جمہوری اتحاد کے دروپدی مرمو اور مشترکہ اپوزیشن امیدوار یشونت سنہا کے کاغذات نامزدگی درست پائے گئے ہیں۔
راجیہ سبھا کے سکریٹری جنرل اور صدارتی انتخابات کے ریٹرننگ آفیسر پی سی مودی نے جمعرات کو کہا کہ صدارتی انتخابات کے لیے نامزدگی داخل کرنے کا عمل 15 جون کو شروع ہوا تھا اور نامزدگیوں کے آخری دن 29 جون تک کل 115 کاغذات نامزدگی داخل کیے گئے تھے۔ انہوں



نے کہا کہ آج کاغذات نامزدگی کی جانچ کے بعد صرف دو امیدواروں محترمہ مرمو اور مسٹر سنہا کے کاغذات نامزدگی درست پائے گئے ہیں اور دیگر امیدواروں کے کاغذات نامزدگی مختلف کوتاہیوں کی وجہ سے مسترد کردیئے گئے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ انتخابی شیڈول کے مطابق ناموں کی واپسی 2 جولائی کی سہ پہر 3 بجے تک کی جا سکتی ہے۔ اس کے بعد صدارتی انتخاب میں حصہ لینے والے امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کر دی جائے گی اور ضرورت پڑنے پر ووٹنگ 18 جولائی کو ہو گی اور ووٹوں کی گنتی 21 جولائی کو ہو گی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.