: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نوئیڈا/25ڈسمبر(ایجنسی) نوئیڈا پولیس کا ایک متنازعہ نوٹس سامنے آیا ہے، نوٹس میں کمپنیوں سے کہا گیا ہے کہ وہ اس بات کا یقین دہانی کریں کہ انکے مسلم ملازمین پارک میں
نماز نہ پڑھیں- نوئیڈا سیکٹر 58 کے پولیس اسٹشین کی طرف سے نوٹس جاری کیا گیا ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ کمپنی اپنے ملازمین کو اس بارے میں بتائے کہ پارک میں جمع ہوکر مسلم ملازمین نماز نہ پڑھیں-