: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
اسلام آباد 5 اگست (یو این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ان کی پارٹی نے 2012 میں کمپنیوں سے پیسے اکٹھے کیے جبکہ اس کارروائی پر پابندی کا قانون 2017 میں نافذ کیا
گیا تھا، اس لئے اس معاملے میں کسی طرح کی خلاف ورزی نہیں کی گئی ہے پاکستان کے اخبار ڈان نے اپنی رپورٹ میں یہ اطلاع دی مسٹر خان نے لائیو ویڈیو کے ذریعے اپنے خطاب میں کہا کہ یہ غیر ملکی فنڈنگ کا معاملہ نہیں تھا۔