: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 22 جولائی (یو این آئی) دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے وزیر تعلیم منیش سسودیا کے خلاف سنٹرل بیورو آف انویسٹی گیشن (سی بی آئی) کی جانچ کی سفارش پر کہا کہ ان کے خلاف مقدمہ بالکل جھوٹا ہےاس میں کوئی سچائی نہیں ہے لیفٹیننٹ گورنر کی طرف سے
مسٹر سسودیا کے خلاف سی بی آئی انکوائری کی سفارش پر آج ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مسٹر کیجریوال نے کہا کہ مجھے میڈیا سے معلوم ہوا کہ ان لوگوں نے ان کے خلاف مقدمہ سی بی آئی کو بھیج دیا ہے اور سی بی آئی چند دنوں میں مسٹر سسودیاکو گرفتار کرنے والی ہے۔