: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
سری نگر،51مئی(یو این آئی) جموں وکشمیر نیشنل کانفرنس کے صدر ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے بدھ کے روز کہا کہ بھاجپا کے سرکردہ لیڈران آج ملک بھر میں مسلمانوں کیخلاف زہر اُگل کر
ہندوں کو ڈرانے میں لگے ہوئے ہیں، حقیر ووٹ بینک سیاست کیلئے فرقہ پرستی کو ہوا دی جارہی ہے اور اس صورتحال میں کشمیر کے اندر کچھ خود غرض اور موقعہ پرست سیاسی جماعت بھاجپا کے اشاروں پر ناچ رہی ہیں۔