حیدرآباد29اپریل(یواین آئی) تلنگانہ کے وزیر پنچایت راج دیاکر راو نے کہا ہے کہ ریاست میں آکسیجن کی کوئی کمی نہیں ہے۔
انہوں نے کاکتیہ میڈیکل کالج کے سوپر
اسپیشلٹی اسپتال کا معائنہ کیا۔
انہوں نے وارڈس میں مریضوں کو فراہم کئے جانے والے علاج کی تفصیلات حاصل کی اور ڈاکٹرس کو ہدایت دی کہ مریضوں کابہتر علاج کیاجائے۔