the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد27اپریل(یواین آئی) تلنگانہ کے وزیرصحت ای راجندر نے پھر ایک بار اعادہ کیا ہے کہ ریاست کے سرکاری اسپتالوں میں آکسیجن کی کوئی کمی نہیں ہے۔
انہوں نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہاکہ ریاست میں روزانہ 270



ٹن آکسیجن کی ضرورت پڑتی ہے جس کے پیش نظر روزانہ 400 ٹن آکسیجن حاصل کرنے کے اقدامات کئے جارہے ہیں۔
ریاست میں آکسیجن کی قلت اور انجکشن کی قلت کو دور کرنے کے لئے آئی اے ایس عہدیداروں پر مشتمل کمیٹی تشکیل دی گئی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.