حیدرآباد31جنوری(یواین آئی)تلنگانہ کانگریس کے رکن اسمبلی جئے پرکاش ریڈی نے کہا ہے کہ ان کی جانب سے کئے گئے ترقیاتی کاموں سے عوام بخوبی واقف
ہیں۔
انہوں نے کہاکہ 2014میں ان کو شکست ہوئی تھی تاہم 2018میں وہ کامیاب قراردیئے گئے۔
عوام جانتے ہیں کہ ٹی آرایس دور میں کسی بھی قسم کی ترقی نہیں ہوئی ہے۔