: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 21 مارچ (یو این آئی) چیئر مین جگدیپ دھنگڑنے آج راجیہ سبھا کو مطلع کیا کہ وہ بجٹ کے تحت وزارت داخلہ کے کام کاج پر بحث کرانے کے قابل نہیں ہیں، لیکن اگر
ایوان اجازت دیتا ہے تو پرائیویٹ ممبر بل زت دیتا ہے تو پرائیویٹ ممبر بل اور وقفہ سوال کو روک کر یہ بحث کی جاسکتی ہے اور 4 اپریل کو پرائیویٹ ممبر بلز کو پیش کرنے کا موقع کو دیا جائے گا۔