: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
جموں، 26 ستمبر (یو این آئی) مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ کا کہنا ہے کہ دنیا کی کوئی بھی طاقت دفعہ370 کو بحال نہیں کر سکتی ہے انہوں نے کہا کہ نریندرمودی کی قیادت والی مرکزی سرکار دہشت گردی کو گہرا دفن
کرنے کے بعد ہی دم لے گی ان کا کہنا تھا کہ جموں وکشمیر میں پہلی بار دفعہ 370 اور الگ جھنڈے کے بغیر اسمبلی انتخابات ہو رہے ہیں وزیر داخلہ نے ان باتوں کا اظہار جمعرات کو چننی میں ایک بڑی انتخابی ریلی سے خطاب کے دوران کیا۔