: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 17 اپریل (یو این آئی) عدلیہ کی لا محدود آزادی پر سوال اٹھاتے ہوئے نائب صدر جمہور یہ جگدیپ دھنکڑ نے آج کہا کہ کوئی بھی طاقت کسی بھی بنیاد پر صدر جمہوریہ کو کوئی ہدایت نہیں دے سکتی نائب صدر
کی رہائش گاہ پر راجیہ سبھا کے تربیت یافتہ افراد کے چھٹے بیچ سے خطاب کرتے ہوئے مسٹر دھنکڑ نے کہا کہ ملک میں ایسی صورتحال پیدا نہیں کی جاسکتی کہ کوئی بھی صدر جمہوریہ کو ہدایات دے سکے ، عدلیہ کا کردار مشاورتی ہے۔