the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد۔24مارچ (یو این آئی) تلنگانہ کے وزیر سرینواس گوڑنے کہا ہے کہ ریاستی حکومت نے سرکاری ملازمین کو 30فیصد پے رویثرن کمیشن(پی آر سی) دیا ہے جس کی مثال ملک کی کوئی دوسری ریاست پیش نہیں کرسکتی۔
انہوں نے میڈیا سے بات کرتے



ہوئے کہا کہ تلنگانہ کوریاست کا درجہ دیئے جانے کے بعد 43فیصد پی آر سی دیاگیا تھا اوراب بسوال کمیشن نے 7.5 پی آرسی دینے کی سفارش کی تھی تاہم کے چندرشیکھرراو کی زیرقیادت ریاستی حکومت نے سرکاری ملازمین کیلئے تنخواہ میں 30فٹمنٹ کا اضافہ کیا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.