: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
کلکتہ 14 مئی (یو این آئی) مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ نے آج کہا ہے کہ بنگال میں بہر صورت شہریت ترمیمی ایکٹ نافذ کیا جائے گا اور کوئی بھی طاقت اس کو نافذ ہونے سے نہیں روک سکتا ہے۔ امیت شاہ نے
ترنمول کانگریس پر بد عنوانی میں ملوث ہونے کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ کیا آپ نے اپنی زندگی میں کبھی 50 کروڑ روپے دیکھے ہیں ؟ مگر ممتا بنرجی کی حکومت کے ایک وزیر کے گھر سے 50 کروڑ روپے برآمد ہوئے ہیں۔