: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
سری نگر،28 اکتوبر (یو این آئی) نیشنل کانفرنس کے صدر اور سابق وزیر اعلیٰ ڈاکٹر فاروق عبداللہ کا کہنا ہے کہ جموں وکشمیر کے لوگ شیخ محمد عبداللہ کی قربانیوں کو بھول نہیں سکتے ہیں انہوں نے
کہا کہ آج اگر جموں و کشمیر کے لوگ سر اٹھا کر بات کرتے ہیں تو یہ شیخ صاحب کی قربانیوں کا ہی نتیجہ ہے موصوف صدر نے ان باتوں کا اظہار جمعے کو یہاں نامہ نگاروں کے سوالوں کا جواب دینے کے دوران کیا۔