حیدرآباد2 فروری(یواین آئی) تلنگانہ کانگریس کے سربراہ ریونت ریڈی نے کہا کہ وزیر اعظم مودی نے کسانوں سے امتیازی سلوک کیا ہے۔
انہوں کہا کہ مرکز کے بجٹ سے
کسی کو فائدہ نہیں ہوگا۔
ریونت نے نئی دہلی کے تلنگانہ بھون میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا”یہ ایک ایسا بجٹ ہے جس کا کسانوں، نوجوانوں اور خواتین کے لیے کوئی فائدہ نہیں ہوگا۔