: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی 22 ( یواین آئی) مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے جمعہ کو یہاں سینئر عہدیداروں کے ساتھ میٹنگ میں دہلی میں امن وامان کی صورتحال کا جائزہ لیتے ہوئے کہا کہ دارالحکومت کی امن وامان کی صور
تحال میں کسی قسم کی لاپروائی برداشت نہیں کی جائے گی ذرائع کے مطابق ہوم سکریٹری گووند موہن، انٹیلی جنس بیورو کے ڈائریکٹر تین ڈیکا، دہلی پولس کمشنر سنجے اروڑہ اور کئی سینئر افسران نے میٹنگ میں حصہ لیا۔