حیدرآباد7دسمبر(یواین آئی) تلنگانہ حکومت نے حالیہ سیلاب متاثرین کے لئے عبوری امداد کی رقم راست طورپر ان کے بینک کھاتوں میں جمع کروانے کا فیصلہ کیا ہے۔
گریٹرحیدرآباد میونسپل کارپوریشن(جی ایچ
ایم سی)کے عہدیداروں نے سیلاب متاثرین سے خواہش کی ہے کہ وہ دس ہزار روپئے کے لئے می سیواسنٹرنہ آئیں۔
اپنے بیان میں جی ایچ ایم سی کے عہدیداروں نے کہا کہ متاثرین کو می سیوا سنٹرس پر آنے کی ضرورت نہیں ہے۔