حیدرآباد۔ 9اپریل (یواین آئی)پروٹوکول کے مسئلہ پر گورنر تلنگانہ اورریاستی حکومت کے درمیان جاری تنازعہ کے درمیان آج تلنگانہ کے وزیر افزائش مویشیاں ٹی سرینواس
یادو نے کہا ہے کہ گورنرنظام کی ضرورت نہیں ہے۔
حیدرآبادمیں میڈیا سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ واضح کیا کہ گورنرکی جانب سے میڈیا سے سیاست پر بات کرنا نامناسب ہے۔