the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی . 13 جنوری(یو این آئی ): بی جے پی ایک مفسدانہ نظریے کی حامل پارٹی ہے جس کا عوامی فلاح وبہبود سے کوئی تعلق نہیں ہے۔
افسوس کی بات یہ ہے کہ آج ملک کی زمام کار انہیں لوگوں کے ہاتھوں میں ہے جو خودکو ملک اور سماج سے زیادہ طاقتور سمجھتے ہیں، لیکن ایسے لوگوں کو معلوم ہونا چاہئے کہ



کوئی کتنا ہی طاقتور کیوں نہ ہوجائے ملک وسماج کی طاقت کے سامنے وہ نہیں ٹھہر سکتا۔
یہ باتیں آج یہاں این سی پی کے قومی سربراہ شردپوار نے مہاراشٹرا کے مختلف اضلاع سے تعلق رکہنے والے بی جے پی، ونچت بہوجن اگھاڑی اور آرپی آئی کے کئی لیڈران وعہدیداران کی این سی پی میں شمولیت کے موقع پر کہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.