: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
لکھنؤ:26اگست(یواین ائی) سرگرم سیاست سے ریٹائر ہونے کی چہ میگوئیوں کو سے سے خارج کرتے ہوئے بہوجن سماج پارٹی(بی ایس پی) سپریمو مایاوتی نے پیر کو کہا کہ وہ اپنی آخری سانس تک پارٹی تحریک سے جڑی رہیں گی انہوں نے کانگریس اور سماج وادی پارٹی(ایس پی) سے جڑنے کی افواہوں پر بھی لگام لگاتے
ہوئے دونوں ہی پارٹیوں پر طنز کسے مایاوتی نے ایکس پر لکھا' بہوجنوں کے امبیڈکر وادی کارواں کو کمزور کرنے کی مخالفین کی سازشوں کو ناکام کرنے کے عزم کے لئے بابا صاحب بھیم راؤ امبیڈکر اور کانشی رام جی کی طرح ہی میری زندگی کی آخری سانس تک بی ایس پی کی عزت نفس کی مومنٹ کو وقف رہنے کا فیصلہ اٹل ہے۔